آرڈی نینس

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ ضابطہ جو حکومت فوری ضرورت کے پیشِ نظروقتی طور پر ملک میں نافذ کر دیتی ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ ضابطہ جو حکومت فوری ضرورت کے پیشِ نظروقتی طور پر ملک میں نافذ کر دیتی ہے

جنس: مذکر